Show notes
Can a small group change a local council decision? When Julie learns her community library may close, she joins other residents in a campaign to save it. Her story explores how you can take part in Australian democracy by signing petitions, attending community meetings, contacting councillors and voting. - کیا ایک چھوٹا سا گروپ مقامی کونسل کے فیصلے کو تبدیل کر سکتا ہے؟ جب جولی کو معلوم ہوتا ہے کہ ان کی کمیونٹی لائبریری بند ہو سکتی ہے تو وہ اسے بچانے کی مہم میں علاقے کے دیگر رہائشیوں کے ساتھ شامل ہو جاتی ہیں۔ ان کی کہانی یہ بتاتی ہے کہ درخواستوں پر دستخط کرنے، کمیونٹی اجلاسوں میں شرکت کرنے،…
Website: sbs.com.au

