Saul's Podship — Urdu Bible Apologetics
آنکھ کے بدلے آنکھ اور سزائے موت
· 14 perc · 1. évad 8. epizód
Epizódjegyzetek
Got something to say to this podcast? Send a voicemail, and you might hear yourself on the next episode!
"آنکھ کے بدلے آنکھ، دانت کے بدلے دانت" — یہ جملہ بائبل کے پرتشدد ہونے کی سب سے مشہور مثال سمجھا جاتا ہے۔ مگر اصل میں یہ قانون جوش و غضب کی اجازت نہیں دیتا، بلکہ اُسے روکتا ہے۔
اِس قسط میں ہم قصاص (lex talionis) کے اصل مقصد کو کھولتے ہیں: بدلہ لینے پر حد، عدالت میں تناسب، اور غریب و امیر کے لیے یکساں قانون۔ پھر سزائے موت کے سوال پر — پیدائش ۹:۶، رومیوں ۱۳، اور یسوع کا متی ۵ میں اُس سے آگے بڑھ جانا۔ آخر میں عہدِ عتیق کی عدالتوں کے طریقۂ کار (گواہوں کی شرائط، پناہ کے شہر) اور یہ کہ کس طرح…
Weboldal: rss.com
