Show notes
Migration numbers have been dominating headlines, with politicians and commentators quoting several different figures. But many metrics significantly overstate how many people are permanently settling in Australia. So how is migration actually measured? - ہجرت کے اعداد و شمار خبروں کی زینت بن رہے ہیں، سیاستدانوں اور مبصرین نے مختلف اعداد و شمار کا حوالہ دیا ہے۔ لیکن بہت سے پیمانے اس بات کو نمایاں طور پر بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں کہ کتنے لوگ مستقل طور پر آسٹریلیا میں آباد ہو رہے ہیں۔ تو ہجرت کو اصل میں کیسے ناپا جاتا ہے؟
Website: sbs.com.au

