Skip to content
Global sound
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

ہفتہ رفتہ :جمعہ 13 نومبر 2026

· 6 min

Show notes

این ویڈا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ایک چینی کاروباری خاتون کے ساتھ اپنے غیر ازدواجی تعلقات کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے, مائیکروسافٹ کی عالمی بندش نے آسٹریلیا سمیت دنیا بھر کے لاکھوں صارفین کو متاثر کیا ہے, آسٹریلیا کے کرکٹ کپتان پیٹ کمنز نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے لاعلم رہے ہیں جو اُن کی ٹیم کے 2018 کے جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران سامنے آیا تھا۔

#sbsaudiopodcast

________________________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts ۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے۔

Website: sbs.com.au

Live, last hour: 9,781 songs on 4,627 stations in 125 countries

Discover the world through radio

More ways to discover (7)

Heard something good? Save it, or open it straight away in Spotify.

★ Artist of the week The fastest riser on the radio this week
Your song here? From € 9 per week →
bigFM Turn UpContinue listening