Show notes
اب جاؤ۔ نیکی کرو۔ لیکن کسی کو مت بتانا۔ کیونکہ جو نیکی بتائی جائے وہ نیکی رہتی ہی نہیں۔ اور یاد رکھو: سچی قربانی وہ ہے جسے ناپا نہیں جا سکتا۔ مارکیٹ نہیں کیا جا سکتا۔ سی وی میں نہیں ڈالا جا سکتا۔ بس کی جاتی ہے۔ خدا حافظ۔ اور بہادر رہنا۔ mustap.ha, Ahmet.dll, 🇵🇰🇦🇪🇸🇦🇬🇧🇶🇦 صوتی متن
Website: podcasters.spotify.com

